حیثیت قانونی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں۔